جامعہ ابن عمر ؓ کی بنیاد مملکتِ خدادِ پاکستان کےمعروف شہر کراچی میں نارتھ کراچی کے متوسط علاقہ میں شیخ التفسیر والحدیث استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب نور الله مرقده ( مہتمم جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی ) اور استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا قاری مفتاح اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ (استاذ الحدیث جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسفؒ بنوری ٹاؤن ) نے1422ھ مطابق 2001ءکوبنفسِ نفیس تشریف لا کر اپنے دست مبارک سے رکھی ، جہاں اولا تحفیظ القرآن الكريم وناظرہ ، قاعدہ کی تعلیم کا سلسلہ شروع کیا گیا تاحال بحمداللہ جامعہ میں شعبہ درسِ نظامی للبنین(طلباء)للبنات(طالبات)کے ساتھ ساتھ شعبہ عصری علوم (نرسری تامیٹرک)تک کی تعلیم کا سلسلہ جاری وساری ہے۔ جامعہ کے مؤسسین کے اخلاص وللہیت، اور اکابرین امت کی خصوصی دعاؤں کے طفیل اللہ رب العزت نے جامعہ ہذا کو آج تک ایسی ترقی اور مقبولیت سے نوازا کہ موجودہ دور میں ادارہ بحمد اللہ تعلیمی میدان میں ترقیوں کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ العزیز قیامت تک علومِ دینیہ کے میدان میں ترقی کی منازل طے کرتا رہے گا۔
کل حساب
شعبۂ درسِ نظامی (عالم کورس) میں تعلیم و تربیت کا مبارک سلسلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری و ساری ہے، جہاں الحمدللہ کثیر تعداد میں طلبہ علمِ دین کے نور سے مستفید ہو رہے...
مزید جانیں
شعبۂ تحفیظ القرآن الکریمجامعہ ہٰذا کا شعبۂ تحفیظ القرآن الکریم ایک نہایت اہم، بابرکت اور امتیازی شعبہ ہے، جہاں معصوم بچوں کے سینوں کو کلامِ الٰہی کے نور سے منور...
مزید جانیں
درسِ نظامی (بنات)درسِ نظامی بنات دینی علوم و معارف کا ایک عظیم، جامع اور قیمتی ذخیرہ ہے، جہاں طالبات کو قرآن و سنت کے علوم سے آراستہ کرنے کے ساتھ انہیں علمی، فکری اور...
مزید جانیں
شعبۂ دراساتِ دینیہدینِ اسلام کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر ایک اہم فریضہ ہے، کیونکہ صحیح عقیدہ، درست عبادات اور پاکیزہ اسلامی زندگی کی بنیاد علمِ...
مزید جانیں
بزمِ جامعہ ابنِ عمرؓبزمِ جامعہ ابنِ عمرؓ جامعہ کے اُن امتیازی اور بابرکت پروگراموں میں سے ایک ہے جس کا مقصد طلبہ کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنا، ان کے اندر اعتماد،...
مزید جانیں
شعبۂ عصری علوم جامعہ کے دیگر شعبہ جات کی طرح شعبۂ عصری علوم بھی اپنی اہمیت، افادیت اور انفرادیت کے اعتبار سے نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اس شعبے کے تحت ایک باقاعدہ اور...
مزید جانیں
شعبہ تصنیف وتالیفجامعہ کا شعبہ تصنیف وتالیف ایک نہایت اہم، علمی اور تحقیقی شعبہ ہے، جو اشاعتِ علم، خدمتِ دین اور علمی ورثے کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ...
مزید جانیں
دعوت و تبلیغ کی اہمیت اس دور میں سب سے زیادہ ہے، خاص طور پر ایسے دور میں جب کہ دینی اقدار پامال کی جارہی...
مزید جانیں
جامعہ میں طلبہ کے لئے کھانا تیار کرنے کے لئے مطبخ کاایک بہترین نظام موجودہے، جس میں آج کل ایک وقت میں تقریباً دوسوافراد کا کھانابنتاہے۔ اس میں کھانا پکانے کے لئے...
مزید جانیں
موجودہ تعمیر شدہ عمارت طلباء وطالبات سے بھر چکی ہے مزید گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے مزید داخلے روک دیئے گئے ہیں۔جامعہ سے متصل جامعہ کے ایک پلاٹ پر تعمیرات کیلئے نقشہ...
مزید جانیں
...
مزید جانیں
دستــار بندی کادن ایک یادگار اور عجیب دن ہوتا...
مزید جانیں
آج الحمدللہ ہمارے جامعہ ابن عمر میں 77ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پرایک خوبصورت پروگرام جس کی ابتدا تلاوت کلام اور حمدونعت سے کی...
مزید جانیں