رسِ نظامی بنات دینی علوم کا ایک بہترین ذخیرہ ہے جس میں تفسیر،حدیث، فقہ اور عربی ادب کے اسباق مدلل پڑھائے جاتے ہیں اس علم کو حاصل کرنے والی طالبہ علوم دینیہ میں پختہ اور راسخ العقیدہ ہوتی ہے۔ درسِ نظامی مکمل کرنے والی فاضلہ مساوی ایم اے ہوتی ہے