موجودہ تعمیر شدہ عمارت طلباء وطالبات سے بھر چکی ہے مزید گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے مزید داخلے روک دیئے گئے ہیں۔جامعہ سے متصل جامعہ کے ایک پلاٹ پر تعمیرات کیلئے نقشہ بنوایاگیا ہے اللہ تعالیٰ اس نقشے کوجلد از جلد وجود عطافرمادیے۔