• السبت 3 محرم 1447 (28-06-2025)

شعبه تعلیمِ بالغان/دراسات دینیہ

دین کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، جس کے لیے وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے احباب کے لیے مختصر کورس ( دورانیہ دو 2 سال ) ترتیب دیا ہے، جس میں وہ اسلام کی بنیادی تعلیمات اور احکامات کے حوالہ سے رہنمائی حاصل کر سکیں گے، الحمد للہ اس شعبہ کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔