میں پڑھنے والے تمام طلباء کے لئے نظم بنایا گیا ہے کہ ہفتہ میں ایک مرتبہ تعلیمی اوقات میں سے کچھ وقت نکال کر مسجد میں جمع ہو کر اپنے ذوق کے مطابق حسن قراءت ، حمد و نعت، اور تقریر میں حصہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں