اس شعبہ میں علمی اور دینی موضوعات پر کتابوں کی تالیف کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
اس شعبہ سے بحمد اللہ کتابوں کی تصنیف کا کام جاری ہے، کچھ کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں
ابتدائی دینی نصاب حصہ اول
تقاریر بزم جا معہ ابن عمرؓ
یومیہ اذکار ووظائف
بنیادی دینی عقائد
التربیہ والآداب
ابتدائی دینی نصاب حصہ دوم
اسی طرح کافی کتب پر کام جاری ہے۔