دعوت و تبلیغ کی اہمیت اس دور میں سب سے زیادہ ہے، خاص طور پر ایسے دور میں جب کہ دینی اقدار پامال کی جارہی ہیں ، نئی نسل بے دینی کے سیلاب میں بہی جارہی ہے، نت نئے فتنے جنم لے رہے ہیں سنتیں پامال ہو ہورہی رہی ہیں۔ لہذا جامعہ کے اساتذہ و علماء دین دعوت کو عام کرنے اور اسلام کی سچی تعلیمات سے لوگوں کو روشناس کرانے کے لئے بھی اپنا کردار ادا کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔