• الأحد 28 جمادى الآخرة 1446 (29-12-2024)

شعبہ مطبخ

جامعہ میں طلبہ کے لئے کھانا تیار کرنے کے لئے مطبخ کاایک بہترین نظام موجودہے، جس میں آج کل ایک وقت میں تقریباً دوسوافراد کا کھانابنتاہے۔ اس میں کھانا پکانے کے لئے صفائی ستھرائی کاخاص خیال رکھاجاتاہےجس کی باقاعدہ نگرانی کیلئے اساتذہ مقررکئے جاتے ہیں۔جانور ذبح کرنے کا مستقل انتظام ہے اور تمام انتظامات کی مکمل نگرانی کی جاتی ہے۔