دین کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، جس کے لیے وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے احباب کے لیے مختصر کورس ( دورانیہ دو 2 سال ) ترتیب دیا ہے